تجارت

ٹیلی کمیونیکیشن فاؤنڈیشن کے تربیتی ادارے

مختلف دوسرے اہم کاموں اور تجارتی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ٹیلی کام فاؤنڈیشن نے افرادی قوت اور تربیت کے نام سے ایک شعبہ قائم کیا ہے، جس کے درج ذیل اہداف ہیں:

  • ابھرتے ہوئے مضامین کی تکنیکی صلاحیتوں میں اضافے کا شعور اجاگر کرنا
  • ٹیلی کمیونیکیشن ، الیکٹرانکس، الیکٹریکل ، اور کمپیوٹر آئی ٹی سے متعلقہ شعبہ جات میں نظم وضبط کی مہارتوں کو اجاگر کرکے پیشہ ورانہ صلاحیتیں پیدا کرنا۔
  • ممکنہ صارفین کے لیے افرادی قوت کی فراہمی

درج ذیل کورسز کا ہمارے تربیتی اداروں میں انتظام کیا جارہا ہے

  • آپٹیکل فائبر ٹرانسمیشن سسٹم اینڈ کیبل جوائنٹنگ
  • ایکسس نیٹ ورک اینڈ کیبل جوائنٹنگ
  • وائرلیس لوکل لوپ اینڈ جی ایس ایم ٹیکنالوجی
  • موبائل کمیونیکیشن اینڈ سیٹ ریپئرنگ
  • کمپیوٹر/ آئی ٹی سے متعلقہ کورسز

فی الوقت 6 تربیتی ادارے اعلیٰ معیار کی تربیت درج ذیل مقامات پر مہیا کررہے ہیں

  • اسلام آباد، پشاور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، ڈیرہ اسماعیل خان

تقریباً 32000 طلبہ ٹی ایف کے تربیتی اداروں سے تربیت لے چکے ہیں۔


ٹی ایف کو فخر ہے کہ درج ذیل مشہور ومعروف اداروں کے افراد اس کے زیر تربیت رہ چکے ہیں

  • پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی، پولیس، پاک آرمی، این۔ٹی۔ایس، اٹامک انرجی کمیشن، سی۔ڈی۔اے،
  • این ڈی سی، پاکستان کمپیوٹر بیورو، آئی ایل او، ایل ٹی انجینرنگ سروسز
Sr.# Year OFC OSP WLL Mobiles comm. Copmuter Total
01 2008-09 1425 77 108 1 0 1611
02 2008-09 1425 77 108 1 0 1611
03 2008-09 1425 77 108 1 0 1611
04 2008-09 1425 77 108 1 0 1611
05 2008-09 1425 77 108 1 0 1611
06 2008-09 1425 77 108 1 0 1611