انسانی وسائل

ٹیلی کمیونیکیشن میں اعلیٰ مہارتوں کے حصول کے لیےہمارے پاس ۔۔۔
مزید جانئے

ایکسس نیٹ ورک

ایکسس نیٹ ورک ٹی ۔ایف کے اہم کاروباری تجربے اور کارناموں میں سے..
مزید جانئے

مالیاتی اہم نکات

ٹیلی فاؤنڈیشن گروپ کا سالانہ ٹرن اوور 1.3بلین روپے سے تجاوز کرچکا ہے جس
مزید جانئے

کاروباری حجم

ٹیلی کام فاؤنڈیشن اور معاون ادارے اپنے اعلیٰ معیار، کارکردگی،۔۔۔
مزید جانئے

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کے اس دور میں ٹیلی کام فاؤنڈیشن نے ہمیشہ خود کو جدید ترین روایات۔۔۔
مزید جانئے

ٹیلی کام فاؤنڈیشن کی جانب سے خوش آمدید

ٹیلی کام فاؤنڈیشن ایک خودکفیل ادارہ ہے جو کہ اپنے مقررہ اہداف کو انتہائی مہارت اور اعلیٰ معیار کے مطابق پایہ تکمیل تک پہنچا رہا ہے۔جس کی مثال ہمارے لاکھوں مطمئن صارفین ہیں

ایک ترقی پذیر اور خدمت پر یقین رکھنے والا ادارہ ہونے کے ناطے ٹی ایف مسلسل بہتر سے بہتر نتائج دینےاور مختلف شعبوں میں اپنی ماہرانہ خدمات اور مصنوعات کے ساتھ ساتھ خدمت کےنت نئے طریقوں کی تلاش میں رہتا ہے۔ جس سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ،پی ٹی اے، این ٹی سی،اورایف اے بی کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کی فلاح و بہبودکی جاسکے۔



فوری رابطہ